-
جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی
-
حزب اللہ کا بیان، صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
اسرائیل کس چیز سے سب سے زیادہ خوف زدہ ہے؟
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹ایک صیہونی جنرل نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو جس چیز نے سب سے زیادہ خوف زدہ کیا ہے وہ ہتھیاروں کا معیار اور نوعیت ہے جو اس وقت مزاحمتی تنظیموں کے قبضے میں ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ سے حسین امیر عبد اللہیان کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ بیروت کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور لبنان و فلسطین کی حالیہ تبدیلیوں اور تہران ریاض سمجھوتے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صیہونی حکومت کو تحریک استقامت کا انتباه
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
پوری دنیا میں امریکی تسلط ختم ہو رہا ہے: حزب اللہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ پوری دنیا میں امریکی تسلط زوال پذیر ہے اور آج یہ خطہ استعماری اور استبدادی ممالک کا نہیں بلکہ مزاحمت کا ہے۔
-
اسرائیل کے پاس مزاحمت سے لڑنے کی طاقت نہیں ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس مزاحمت سے جنگ کی طاقت نہیں ہے۔
-
اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی ہی زبان سمجھتا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی زبان سمجھتا ہے۔