-
کیا شام میں حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴المیادین ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر کی شہادت کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بالکل غلط اور مکمل بے بنیاد ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
کمال خرازی اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے چیئرمین کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات اور دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی کردار ختم، علاقے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں: حزب اللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶حزب اللہ لبنان کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مغربی ایشیا میں فیصلہ لینے والا نہیں رہا اور خطے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔
-
فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے حزب اللہ نے کمر کس لی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ دشمن اپنے تمام تر وسائل سے لبنان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن مزاحمت ان فتنوں کے خلاف کھڑی پائمردی کا مظاہرہ کرے گی۔
-
ہمیں حزب اللہ کے میزائلوں کی ضرورت نہیں، بلکہ ہم...
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱صیہونی حکومت کے سینٹر فار انٹرنل سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے حکومت کی پریشان کن حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے حزب اللہ کو سٹیک اور پن پوائنٹ میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہم اندر سے تباہ ہو رہے ہیں۔