-
حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے صہیونی اور عرب میڈیا کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کا موثر حامی ہے اور لبنان کی حزب اللہ دمشق کا ایک اسٹریٹجک اتحادی ہے۔
-
حزب اللہ کے مہرے نے امریکی اور اسرائیلی بساط لپیٹ دی...
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہدا کے موقع پر خاص تقریر کی۔
-
برف سے ڈھکے پہاڑوں پر اسرائیل کے شکار کی ریہرسل کرتے حزب اللٰہی جوان (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴برف سے ڈھکے پہاڑوں کے بیچ حزب اللہِ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی رزمی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹھنڈے علاقے میں حزب اللہ کی یہ گرم مشقیں صیہونی دشمن کے اندر ہلچل پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔