SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • نصراللہ کی دھمکیاں سمندری سرحد کے تعین کا باعث بنی ہیں: صیہونی وزیر داخلہ

    نصراللہ کی دھمکیاں سمندری سرحد کے تعین کا باعث بنی ہیں: صیہونی وزیر داخلہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳

    صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ نے اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی دھمکیاں لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے معاہدے کا باعث بنی ہیں۔

  • اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا

    اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔

  • حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور

    حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲

    حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان میں صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور دیا ہے۔

  • سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر

    سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹

    تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ  ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔

  • یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو

    یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔

  • حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف

    حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵

    ایک صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی کاریش آئل تنصیبات اورلبنانی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

  • اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں  کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں

    اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰

    حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔

  • اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے

    اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے

    حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ  کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS