-
لبنان: ضاحیہ کے علاقے میں حزب اللہ کے مجاہدین الرٹ
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حفاظتی تدابیر سخت کرنے کے مقصد سے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ کے مجاہدین بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔
-
شام میں حزب اللہ کی موجودگی نے لبنان کو داعش سے بچا لیا- شیخ نعیم قاسم
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ، شام کے سرحدی علاقوں میں تعینات نہ ہوئی ہوتی تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقوں پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا قبضہ ہوتا-
-
شام میں داعش کی بربریت پر حزب اللہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقے میں سینکڑوں عام شہریوں کے قتل عام نے علاقے اور دنیا میں بے گناہوں کے خون کے تاجروں کو رسوا کر دیا ہے۔
-
خطے میں فتنہ و فساد کے ذمے دار سعودی حکام ہیں: شیخ نعیم قاسم
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آل سعود حکومت کو خطے میں فتنہ و فساد کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو اپنی جارحیت کا خمیازہ ضرور بھگتنا پڑے گا
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ اور تحریک مزاحمت کے اراکین کے قتل کا دنداں شکن جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
حماس اور حزب اللہ دہشتگرد گروہ نہیں : روس
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵روس نے حزب اللہ اور حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مخالفت کی ہے-
-
سمیر قنطار فلسطین، شام اور لبنان کا شہید ہے: بثینہ شعبان
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵شام کے صدر بشار اسد کی سیاسی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سمیر قنطار کو قتل کر کے مزاحمت کو قتل نہیں کر سکتی۔
-
ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے، شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کی اس کھلی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے مصداق فضائی حملے میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہو گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع جرمانا علاقے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔