SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف سعودی عرب کے دورے پر

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف او آئی سی و عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض روانہ ہوگئے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بستیوں، فوجیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کئی فضائی اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • حزب اللہ کا تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر میزائلی حملہ + ویڈیو

    حزب اللہ کا تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر میزائلی حملہ + ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸

    حزب اللہ نے پہلی بار لبنان کی سرحد سے ایک سو بتیس کلومیٹر کے فاصلے پر تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر مخصوص میزائل سے حملہ کیا ہے

  • لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے تجاوز کرگئی ہے

    لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے تجاوز کرگئی ہے

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    لبنان پر دہشتگرد صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں تیز، صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صیہونی بستیوں پر تابڑ توڑ حملے

    حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں تیز، صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صیہونی بستیوں پر تابڑ توڑ حملے

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    حزب اللہ نے اپنی جوابی کارروائیوں کی سطح کو مزید تیز کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صہیونی بستیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔

  • مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲

    حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل اور راکٹ حملے کیے ہیں۔

  • لبنان امام رؤف کی پناہ میں:  ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا

    لبنان امام رؤف کی پناہ میں: ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔

  • یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار

    یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰

    میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴۲ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS