SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک

    حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔

  • ایران: شہید ہاشم صفی الدین اور شہید یحیی سنوار کے سوگ میں تہران کےعوام کا عظیم اجتماع + ویڈیو

    ایران: شہید ہاشم صفی الدین اور شہید یحیی سنوار کے سوگ میں تہران کےعوام کا عظیم اجتماع + ویڈیو

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں مجاہد شہید سید ہاشم صفی الدین اور مجاہد شہید یحیی سنوار کےلئے مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گيا اور ان مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جلوس نکالے گئے اور سڑکوں پر بڑے بڑے بینرز بھی لگائے گئے۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔

  • ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ

    ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶

    حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔

  • حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف

    حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    صیہونی میڈیا نے استقامتی محاذ کی دفاعی طاقت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی فوج دردناک قیمت چکا رہی ہے

  • حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو

    حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا

    حزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۱

    لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔

  • حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا + ویڈیو

    حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا + ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔

  • حیفا اور کریات شمونا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    حیفا اور کریات شمونا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور کریات شمونا کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS