-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کالونی کریات شمونہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے
-
ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں کھلبلی مچ گئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہید فواد شکر کے قتل پر ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف کی وجہ سے صہیونیوں کا نفسیاتی علاج کے مراکز پر ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے 3 فوجی اڈے نشانہ بنے
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰حزب اللہ لبنان نے غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی گروہوں کی مدد و حمایت میں، شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
ایران اور حزب اللہ کے انتقامی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و تشویش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقامی حملوں سے لاحق تشویش کے باعث مقبوضہ فلسطین کے باشندوں اور حکام پر خوف کا سایہ منڈلا رہا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپیں، 12 صیہونی فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں اپنے بارہ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ سرزمین پر وسیع پیمانے پر میزائل داغے ہیں۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی علاقے کے نقصان دہ ہے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی کو علاقے کے نقصان میں قرار دیا ہے۔