-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔
-
ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو گا خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۳بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت، درجنوں شہید اور زخمی + ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴صیہونی حکومت نے اپنی مہم جوئی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ شب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائيگا : حزب اللہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
-
حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کا صیہونی دعوی مضحکہ خیز ہے: ایران
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے مقبوضہ جولان میں پیش آنے والے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کے صیہونی دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ کے قتل کا مطالبہ، اسرائیلی دہشتگردی کا ایک اور نمونہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔