SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، جاسوسی کے آلات تباہ

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر حملہ، جاسوسی کے آلات تباہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں الراہب صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے  کو نشانہ بنایا

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے

    حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸

    حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر

    حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک

    صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔

  • اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہو‎نے لگے تبدیل

    اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہو‎نے لگے تبدیل

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶

    صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔

  • اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی

  • حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد

    حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۶ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS