SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • قزاقستان میں ایران اور روس کے صدور کی ملاقات

    قزاقستان میں ایران اور روس کے صدور کی ملاقات

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے پانچویں سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے۔

  • کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کے دستخط

    کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کے دستخط

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

  •  بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کا سربراہی اجلاس اور صدر رو حانی کی شرکت

    بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کا سربراہی اجلاس اور صدر رو حانی کی شرکت

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر آکتاؤ پہنچ گئے ہیں تہران سے روانگی سے قبل مہرآباد ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کی توانائیوں اور تعاون کا ذکرکیا اور کہا کہ یہ اجلاس کسپیئین سی کے بارے میں بہت ہی اہم اجلاس ہے

  • کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت

    کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔

  • ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۳

    صدرایران نے تمام شعبوں میں تہران اسلام آباد روابط کے، پہلے سے زیادہ استحکام پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ دنیا کے ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا ہے، صدر ایران

    امریکہ دنیا کے ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا ہے، صدر ایران

    Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کا ناقابل اعتماد ملک میں تبدیل ہوگیا

  • پابندیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہوسکتے، صدر روحانی

    پابندیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہوسکتے، صدر روحانی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرنے کا ٹرمپ کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑنا ہے- انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پابندیوں کے ساتھ ساتھ مذاکرات کی پیشکش بے معنی اور فضول ہے۔

  • یورپ سے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے شفاف اقدامات کا مطالبہ

    یورپ سے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے شفاف اقدامات کا مطالبہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کے شفاف اقدامات کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ اپنی دھمکی پر پشیمان، ایرانی قیادت سے ملنے کی خواہش

    امریکی صدرٹرمپ اپنی دھمکی پر پشیمان، ایرانی قیادت سے ملنے کی خواہش

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔

  • ایران پر حملے کے لئے امریکی وزیر دفاع کی ناتوانی کا اعتراف

    ایران پر حملے کے لئے امریکی وزیر دفاع کی ناتوانی کا اعتراف

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵

    امریکہ نے گذشتہ چند عشروں کے دوران بارہا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
    قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
    ۹ hours ago
  • جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
  • شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
  • ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS