-
یورپی یونین کھل کر امریکہ کی خود سرانہ پالیسیوں کی مذمت کرے، صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اور آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ آسٹریا
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ مکمل کرکے آسٹریا کے دورے پر ویانا پہنچے جہاں ایوان ہوفن برگ میں اس ملک کے صدر الیگزنڈر وان ڈر بیلین نے ان کا باضابطہ طور پر خیر مقدم کیا۔
-
ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں: صدر روحانی
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ایران کے ارکان پارلیمنٹ کا بیان
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ممبران نے یورپ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے تعلق سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے نام ایک بیان جاری کیا ہے-
-
ایرانی عوام غیر ملکی دباؤ کے سامنے کبھی نہیں جھکے، صدر حسن روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزر لینڈ میں مقیم ایرانیوں سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کے عوام کبھی بھی غیر ملکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے ہیں۔
-
جوہری معاہدہ چند فریقی اور بین الاقوامی معاہدہ ہے: حسن روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹ایران اور سوئیٹزرلینڈ کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ایران سرکاری دورے پر سوئیزرلینڈ پہنچ گئے
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیزرلینڈ کے سرکاری دورے پر زیورخ پہنچ گئے۔
-
صدر ایران دو یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو یورپی ملکوں سوئزر لینڈ اور آسٹریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سوئیزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں سوئیس حکام سے ملاقاتیں کریں گے
-
ایران میں دنیا کی سب سے بڑی ریفائنری کا افتتاح
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور دنیا کی سب سے بڑی پیٹروکیمیکل ریفائنری کا افتتاح کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کی دھمیکوں اور پابندیوں کو ترقی کے مواقع میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔