SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • غیر ملکی طاقتیں ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں: ایرانی صدر

    غیر ملکی طاقتیں ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں: ایرانی صدر

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں عالمی قوانین کے برخلاف علاقائی امور میں مداخلت کرتی ہیں اور اقوام متحدہ کے منشور کے برعکس ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں ۔

  • ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی

    شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔

  • ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے

  • قومی ٹکوانڈو ٹیم کی شاندار کامیابی بر مبارک باد

    قومی ٹکوانڈو ٹیم کی شاندار کامیابی بر مبارک باد

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیونس میں ہونے والے ٹکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی جونیئر ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  •  امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر  روحانی

    امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔

  • مبعث انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    مبعث انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔

  • ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

    ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔

  •  ایران کے صدر کی موجودگی میں83 جوہری کامیابیوں کی تقریب رونمائی

    ایران کے صدر کی موجودگی میں83 جوہری کامیابیوں کی تقریب رونمائی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں آج صبح جوہری صنعت کے مختلف شعبوں میں 83 جوہری کامیابیوں کی تقریب رونمائی ہوئی

Show More
خاص خبریں
  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان ؛ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، جمعہ 26 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS