-
بحری سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں مجلس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲تیل بردار بحری جہاز سانچی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تہران میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے پر امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پولینڈ کے سفیر کی جانب سے اپنی تقرری کے اسناد دینے کے موقع پر کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کو اپنے اندازوں اور تخمینوں میں غلطی ہوئی ہے اور اگرامریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوتا ہے تو اسے احساس ہوگا کہ سیاسی حوالے سے اس سے بہت بڑی غلطی سرزد ہوئی ہے۔
-
اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات میں اپنا مفاد تلاش کرتی ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات میں اپنا مفاد تلاش کرتی ہیں اور نہیں چاہتیں کہ مسلم ممالک اتحاد ویکجہتی اور امن و سکون کے سائے میں زندگی گزاریں۔
-
عالم اسلام میں اخوت و برادری کو فروغ دینے پر صدر مملکت کی تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مختلف اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے ملاقات میں اسلامی اخوت و برادری اور سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں باہمی تعاون نیز اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی صدرکی نگاہ میں مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل بیرونی طاقتوں کی طرف دیکھنے اور ان سے مدد مانگنے سے ممکن نہیں ہے۔
-
امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہنگامے اور بلوے کرنے والوں کے خلاف ایرانی عوام کا شاندار اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں ایران کی ایک اور بڑی اور اہم کامیابی ہے۔
-
ایرانی بحری آئیل ٹینکر کےعملے کی تلاش پر تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے چین کے سمندرحادثے کے شکار ایران کے تیل بردار بحری جہاز کے کارکنوں کی صورت حال کا پتہ لگانے کے لئے تمام قومی و علاقائی توانائی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اعلی حکام نے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
امریکی حکومت مسلسل غلطیاں کر رہی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ایرانی عوام کے مقابلے میں مسلسل غلطیوں کی تکرار کر رہی ہے اور شکست کھا رہی ہے۔