SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • نامور ایران خاتون ریاضی داں کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

    نامور ایران خاتون ریاضی داں کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی عالمی شہرت یافتہ ایرانی ریاضی دان مریم میرزا خانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات

    عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔

  • تشدد اور انتہا پسندی دنیا کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر حسن روحانی

    تشدد اور انتہا پسندی دنیا کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر حسن روحانی

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تشدد اور انتہا پسندی کو خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کی سوچ اور کلچر کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ماحولیات کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی تعاون ضروری : صدر مملکت

    ماحولیات کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی تعاون ضروری : صدر مملکت

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماحولیات کے تحفظ سے متعلق مسئلے کے حل کے لئے علاقائی و بین الاقوامی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

  • ایران خطے میں امریکی بالادستی روکنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران خطے میں امریکی بالادستی روکنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، خطے میں امن و استحکام کے قیام اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ روکنے کا خواہاں ہے۔

  • صدرمملکت کی جانب سے موصل کی آزادی پر مبارک باد

    صدرمملکت کی جانب سے موصل کی آزادی پر مبارک باد

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • تہران کی پالیسی دوحہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر استوار ہے : صدر مملکت

    تہران کی پالیسی دوحہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر استوار ہے : صدر مملکت

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت کی جانب سے قطر کے عوام اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام

    صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان

    ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

  • ایرانی قوم کی کامیابی ایثار، فداکاری اور جہاد کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر روحانی

    ایرانی قوم کی کامیابی ایثار، فداکاری اور جہاد کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر روحانی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شہادت، ایثار اور فداکاری کو گرانقدر سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی تمام کامیابیاں، ایثار و فداکاری اور خدا کی راہ میں جہاد کی مرہون منت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱ hour ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS