-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
ایران اور عمان خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے پرعزم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایران کے صدر نے یمن میں جنگ بندی اور اس ملک کے مظلوم عوام کی امداد کی غرض سے خطے کے تمام ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون میں اضافے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا عمان میں پرتپاک خیر مقدم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے سرکاری دورے پر عمان پہنچنے پر اس ملک کے شاہ سلطان قابوس نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
-
ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، ڈاکٹر روحانی
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات اور امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے
-
ایران مولداویہ تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور مولداویہ کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب مشرق و مغرب کے بغیر کامیابی سے ہمکنار ہوا
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سماجی مشکلات کے حل کی سب سے بڑی ذمہ داری ہیومنٹیز اسکالرز پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایران سوئیڈن تعلقات کے فروغ پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے صرف احترام کی زبان میں ہی بات ہوسکتی ہے، صدر حسن روحانی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور رہبرانقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں بٹیں گے۔
-
ایران ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا منادی اور پیشقدم رہا ہے : صدر روحانی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ، علاقے اور پوری دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جد وجہد کے لئے آواز بلند کرتا ہے اور اس میدان میں آگے آگے ہے