SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • امریکی وعدہ خلافیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    امریکی وعدہ خلافیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا مقابلہ کرے گا

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر تھی

  • افغانستان کے لئے امداد جاری رکھنے پر صدر روحانی کی تاکید

    افغانستان کے لئے امداد جاری رکھنے پر صدر روحانی کی تاکید

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ایران کی کوششوں اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • گھانا کے نئے صدر کو صدر روحانی کا تہنیتی پیغام

    گھانا کے نئے صدر کو صدر روحانی کا تہنیتی پیغام

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نانا اکوفو کو گھانا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

  • ایرانو فوبیا ناکام اور ہمارا علاقائی کردار تسلیم کر لیا گیا ہے: صدر حسن روحانی

    ایرانو فوبیا ناکام اور ہمارا علاقائی کردار تسلیم کر لیا گیا ہے: صدر حسن روحانی

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں ایران کے کردار کو اہم، مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے نے دنیا میں ایرانو فوبیا کی پالیسی کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • دنیا کے سبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    دنیا کے سبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران سبھی ملکوں کے ساتھ تمام میدانوں میں تعاون کی توسیع کا خیر مقدم کرتاہے-

  • ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور

    ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    آرمینیا کے صدر سرژ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔

  • ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: صدر مملکت

    ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: صدر مملکت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔

  • باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران اورقرقیزستان کے صدور کی تاکید

    باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران اورقرقیزستان کے صدور کی تاکید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور نے دو طرفہ تعلقات کو ہمہ گیر فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے دس سالہ طویل المدت پروگرام پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے صدر کا قرقیزستان میں سرکاری استقبال

    ایران کے صدر کا قرقیزستان میں سرکاری استقبال

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲

    اسلامی جہموریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچنے پر اس ملک کے صدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۱ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS