-
تین جمع تین کے وزرائے خارجہ کا تہران میں اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کے وزیر خارجہ کے مطابق 3+3 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی، صیہونی حکومت کے جرائم اور لوگوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور لگزمبرگ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، فلسطینیوں کی کارروائی عالمی قوانین کے مطابق ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اقدامات عالمی قوانین کے مطابق ہيں-
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان سمیت تین ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت میں صیہونیوں کے جنگی جرائم فوراً روکے جانے کی ضرورت پر زور
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۶ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان، ملیشیا اور تیونس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں صیہونیوں کے جنگی جرائم فوراً روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی قطر کے امیر سے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران کے وزیر خارجہ اور امیر قطر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ فلسطین کے مسئلے پر علاقائی و عالمی حالات پر ملاقات و گفتگو کی۔