SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • پابندیوں کے خاتمے کےلئے امیرعبداللہیان اور جوزف بوریل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

    پابندیوں کے خاتمے کےلئے امیرعبداللہیان اور جوزف بوریل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸

    ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورت حال، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

  • شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔

  • وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴

    وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ انہوں نے زلزلے سے متاثر علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد صدر بشار اسد سے ملاقات بھی کی۔ یہ ملاقات بھی ہمیشہ کی طرح بڑے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی بے دریغ حمایت و مدد کو سراہا اور تہران دمشق تعلقات کو مادی تعلقات سے بالاتر قرار دیا۔

  • ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد

    ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مادی تعلقات سے بڑھ کر ہیں: شامی صدر بشار اسد

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    ہمارے لئے ایران کی مدد و حمایت مادی مدد سے بڑھ کر ہے، یہ بات کہی ہے شام کے صدر بشار اسد نے۔

  • ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی انقرہ میں ملاقات

    ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی انقرہ میں ملاقات

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے کل انقرہ پہنچے۔

  • ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)

    ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    بیلجیئم کی وزیر خارجہ حاجا لحبیب نے جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی سائڈ لائن پر گزشتہ پیر کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ وہی خاتون وزیر ہیں جنہوں نے ایران پر حقوق نسواں اور آزادی کو کچلنے جیسے الزامات کے تحت چند ماہ قبل ایران میں بلوہ کرنے والوں کی حمایت میں اپنے بال کتر ڈالے تھے۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ ایران نے بھی انہیں بڑے ہی معنیٰ دار انداز میں سلام کیا جس پر حضار اپنی ہنسی کو نہ روک سکے۔

  • مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا ، ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا ، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے دروازے ہنوز کھلے ہیں تاہم خبردار کیا ہے کہ یہ کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں۔

  • اقوام متحدہ نے قائد انقلاب اسلامی کے اقدام کی قدردانی کی

    اقوام متحدہ نے قائد انقلاب اسلامی کے اقدام کی قدردانی کی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں کے دوران گرفتار ہونے والے شہریوں کی عام معافی کے اقدام کو سراہا ہے۔

  • ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان

    ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶

    ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔

  • پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ایران اور اقوام متحدہ میں مذاکرات پر اتفاق

    پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ایران اور اقوام متحدہ میں مذاکرات پر اتفاق

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹

    ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران پر حملوں میں سات اہم جوہری ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی: روس
    ایران پر حملوں میں سات اہم جوہری ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی: روس
    ۷ seconds ago
  • روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں ایک بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی
  • صدر ایران کا سپر اسٹور کا دورہ؛ روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں میں استحکام پر زور
  • ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں ایران زندہ باد اور امریکا و اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونچ+ویڈیو
  • دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS