-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کو لے کر امیرعبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
جرمنی کی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جرمن ہم منصب کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔
-
شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
نئے روسی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
ایران نے یورپی اداروں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶ایران کی وزارت خارجہ نے دہشت گردانہ اقدامات کی سوچی سمجھی حمایت کرنے والے یورپی اداروں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے، امیر عبداللہیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے۔