SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • وزیر خارجہ ایران اور امیر قطر کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے لئے پرعزم

    وزیر خارجہ ایران اور امیر قطر کی ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے لئے پرعزم

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    امیر قطر نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی توسیع و تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • یمن کا سیاسی مستقبل یمنیوں کے مابین گفتکو سے طے ہوگا: وزیر خارجہ ایران

    یمن کا سیاسی مستقبل یمنیوں کے مابین گفتکو سے طے ہوگا: وزیر خارجہ ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمنی فریقوں کے مابین گفتگو سے ہی اس ملک کا سیاسی مستقبل طے ہو سکتا ہے۔  

  • ایران کے وزیر خارجہ، عمان سے قطر پہنچے

    ایران کے وزیر خارجہ، عمان سے قطر پہنچے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللھیان عمان کے دورہ کے بعد مسقط سے قطر پہنچ گئے۔

  • طالبان وفد کا دورہ تہران، وزیر خارجہ سے ملاقات، مختلف موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    طالبان وفد کا دورہ تہران، وزیر خارجہ سے ملاقات، مختلف موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    تہران کے دورے پر آئے طالبان حکومت کے وزیر خارجہ اور انکے ہمراہ وفد نے اتوار کی شام ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ہم ویانا مذاکرات کا برسوں تک نظارہ نہیں کر سکتے، پابندیاں غیر مؤثر بنانے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خارجہ ایران

    ہم ویانا مذاکرات کا برسوں تک نظارہ نہیں کر سکتے، پابندیاں غیر مؤثر بنانے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خارجہ ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال کا برسوں تک بیٹھ کر نظارہ نہیں کر سکتے۔

  • ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • اسرائیل کی دھمکیاں نئی نہیں، وہ اپنی دھمکیوں پر عمل در آمد کرنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران

    اسرائیل کی دھمکیاں نئی نہیں، وہ اپنی دھمکیوں پر عمل در آمد کرنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور درست سمت کی جانب گامزن ہے۔

  • اچھا سمجھوتہ سب کے حق میں بہتر ہو گا: وزیر خارجہ ایران

    اچھا سمجھوتہ سب کے حق میں بہتر ہو گا: وزیر خارجہ ایران

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ ایران نے کہا ہے کہ اچھے سمجھوتے کا حصول ایران اور گروپ چار جمع ایک کے تمام فریقوں کے لئے ایک ممکن امر ہے۔

  • سعودی عرب نے ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا

    سعودی عرب نے ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳

    میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تین ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا ہے۔

  • قرہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت+ ویڈیو

    قرہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت+ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائجان کے اپنے سفر کے دوران قرہ باغ کی 44 روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقید پیش کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۵ hours ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS