-
سانحہ منی: شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو دفن نہ کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران میں سعودی سفارت کو ایک خط کے ذریعے اس بات سے آگاہ کردیا ہے کہ سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو سعودی عرب میں دفن نہ کیا جائے۔
-
سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے ایرانی زائرین کی لاشیں جلد ایران منتقل کردی جائیں گے۔
-
خطےکےبحرانوں کےخاتمےکے لئےایران اورروس کے باہمی تعاون میں توسیع
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اورروس کے نائب وزرائے خارجہ نے مشرق وسطی کے بحرانوں کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون میں توسیع کی ضرورت پرتاکید کی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ شام
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تہران کی جانب سے شامی حکومت اور قوم کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی لبنانی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات کا جائزہ لیا ہے-
-
حزب اللہ کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کر کے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں صلاح و مشورہ کیا ہے-
-
ایران، لبنان میں امن کا خواہاں ہے: نائب وزیرخارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران، لبنان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے
-
بیروت: عبداللہیان اور سگرید کاگ کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بیروت کے دوران لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے-
-
ایٹمی معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا: حمید بعیدی نژاد
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں ہونے والے معاہدے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدرت و طاقت میں مزید اضافہ ہوا ہے-