-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ڈرون جو داعش کے لئے عذابِ جاں بن گئے۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی داعش کے خفیہ اڈوں اور انکی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے لئے ایران کے بنائے ہوئے بمبار ڈرون ’’شاہد ۱۲۹‘‘ کو استعمال کر رہی ہے۔
-
حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔