-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں
-
عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی اور شمالی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
الحشدالشعبی کی سیکورٹی کارروائیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق عراقی سرحدوں کے اندر سیکورٹی آپریشن انجام دیئے ہیں۔
-
داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
اربعین حسینی کے لئے الحشدالشعبی کا خصوصی پروگرام
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵عراق کی الحشدالشعبی تنظیم کربلائے معلی میں اربعین حسینی کا خصوصی پروگرام تیار کر رہی ہے۔
-
شامی صدر اور عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵شام کے صدر اور عراق کے الحشد الشعبی ادارے کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اقتصادی و سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔