-
عراق: حشد الشعبی کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کئی ٹھکانے تباہ
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اس ملک کے مغربی علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے پہلے روز کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش کے خلاف الحشد الشعبی کے کامیاب آپرییشن
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف وسیع کارروائیوں میں امریکا اور اس کی اتحادی رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ داعش کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے دیالہ کے علاقے المیتہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے ۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے پسپا کر دئے
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
سامرا میں داعش کا حملہ ناکام
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں نے سامرا میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔
-
عراق، حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
موصل، داعش کے وجود سے پاک و صاف
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے موصل کے 6 دیہی علاقوں کو داعش دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف کردیا ہے۔