SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دعائے کمیل کا اہتمام ۔ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    جمعرات کی شب بغداد ایئر پورٹ پر عراقی مومنین نے اکٹھا ہو کر ایک انوکھے انداز میں شہدائے استقامت کو یاد گیا۔ انہوں نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی، عراقی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی جائے شہادت پر چراغانی کر کے دعائے کمیل کا اہتمام کیا جس میں مومنین اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے شرکت کی۔

  • حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    حزب اللہ عراق کی مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں کے نکلنے پر تاکید

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا سے امریکہ کے فوجی انخلاء کا مطالبہ کیا ہے

  • عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں

  • شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

  • الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی

    الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔

  •  قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق

    امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید

    الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے بغداد کے شمال میں امریکی ڈرون حملے میں فورس کے کمانڈروں کی شہادت کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے۔

  • کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ

    کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔

  • صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے

    صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۲۶ minutes ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS