-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
سفر عشق، اربعین مارچ میں 30 ہزار ایرانیوں کو شرکت کی اجازت
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراق کی وزارت صحت نے ایران کے 30 ہزار زائرین کو چہلم حضرت ابا عبداللہ الحسین میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم عاشورا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں عاشورا کا جلوس
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔
-
سنہ ۶۱ کا روز عاشور آج بھی قیامت خیز ہے۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸سنہ ۶۱ ہجری میں رونما ہونے والے ہولناک واقعۂ کربلا کے روز عاشور سے اب تک ۱۳۸۲ برس گزر چکے ہیں یعنی قریب چودہ صدیاں، مگر یہ غم حسین ہے جسے ہر چیز کو فرسودہ اور کہنہ کر دینے والا بے رحم زمانہ بھی مغلوب نہ کر سکا اور گویا ہر شیئے پر غالب آنے والا زمانہ غم حسین (ع) کے سامنے خود مغلوب ہو چکا ہے۔ شاید یہی وہ حقیقت ہے جسکی جانب حضرت رسالتمآب (ص) نے بھی اشارہ فرمایا ہے کہ قتل حسین (ع) کو لے کر مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو تا ابد تھنڈی نہیں ہو سکتی۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
عاشورائے حسینی، تہران میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں عاشورائے حسینی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ