-
چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پر کراچی اور لاہور میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اربعین کے پیدل مارچ میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں سنی مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔
-
پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کا آخری قافلہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷اربعین حسینی کے ملین پیدل مارچ کے لئے اب تک ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
دنیا کا ہرظالم اس دور کا یزید ہے: علامہ جعفری
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کا قیام ظالم کے مقابلے کے لئے تھا۔
-
ایران میں چہلم سیدالشہداء 19 جبکہ پاک و ہند میں 20 اکتوبر کو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
-
اربعین حسینی کے عاشقوں کا عظیم الشان اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سےعزا داری
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
معرکہ حق و باطل قیامت تک جاری رہے گا: اہلسنت عالم دین
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲پاکستان کے اہلسنت عالم دین شاہ عبدالحق قادری کا کہنا ہے کہ حسینی کردار ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا رہے گا۔