-
یمن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰یمنی عوام نے بڑے پیمانے پر عاشور کے جلوسوں میں شرکت کی اور نواسہ رسول کو یاد کیا۔
-
کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلاء
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہرروز ہے روز عاشورا ہر شہر ہے شہر کربلا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک عاشورائے حسینی کے موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عزاداران امام عالی مقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے شب عاشور کی مجلس عزا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشور کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
عاشورائے حسینی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔