-
امریکی سفیرکووزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱پاکسان کی مذہبی جماعتوں نےحکومت پاکستان سے امریکی سفیرکو وزارت خارجہ میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رسول خدا (ص) کی شان میں اہانت کے خلاف قرارداد
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲پاکستان کی قومی اسمبلی نے رسول خدا (ص) کی شان میں اہانت کے خلاف قرارداد منظور کی۔
-
پیغمبر(ص) کی ولادت و بعثت، انسانیت کی بہار
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
فلم محمد رسول اللہ (ص) کی ترکی کے تین سو سینما گھروں میں نمائش
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی تیار کردہ فلم محمد رسول اللہ (ص) جمعہ کے روز سے ترکی کے تین سو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کی عظیم الشان مناسبت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف عہدیداروں، تہران میں مقیم مختلف اسلامی ممالک کے سفیروں اور شہداء کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
خاتم الانبیاء اور صادق آل محمد (ص) کا یوم ولادت مبارک ہو
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے-
-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے اتحاد بین المسلمین ضروری ہے: آیت اللہ احمد جنّتی
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے اسلامی ملکوں کے خلاف دشمنوں کی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئےعالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں جشن عید میلادالنبی (ص) میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی بھرپور شرکت
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے دنیا کا ایک سب سے بڑا اجتماع پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں منعقد ہوا-
-
عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴آج بارہ ربیع الاول ہے ایک روایت کے مطابق آج منجی عالم بشریت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہے۔