-
عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران نے کیا خیرمقدم
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔
-
رام اللہ، اسرائیل کے لئے بنا غیر محفوظ، ایک نئی تنظیم کا آیا بیان+ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳فلسطین کے شہر رام اللہ میں ایک نئی مزاحمتی تنظیم نے اپنی موجودگی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو تحریک استقامت کا انتباه
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر قبضہ کرنے کی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فلسطینی تنظیمیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
حماس اور سعودی عرب کے تعلقات پر پڑی برف بھی پگھلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔
-
صیہونیوں کو نکال باہر نکالنے کیلئے مزاحمت اور جنگ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں: اسماعیل ہنیہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی اور صیہونیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے استقامت، پائیداری اور جدوجہد کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔
-
حماس کے رہنما آج سعودی عرب کے دورے پر
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔