-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، فلسطینی قوم کو تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کا زمانہ گیا: حماس
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جلبوع جیل سے بہادر فلسطینی قیدیوں کے فرار سے ثابت ہوگیا ہے کہ مزاحمت ہی سرزمین فلسطین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کا واحد راستہ ہے۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجدالاقصی کے احاطے اور صحنوں میں داخل ہوکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کا فرار ایک عظیم کامیابی اور صیہونی حکومت کی بڑی شکست ہے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے چھے فلسطینی قیدیوں کے فرار کو انتہائی جرأت مندانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی سرکشی پر اتر آئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷حماس نے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے تحفظ کی خاطر بڑی تعداد میں وہاں آکر اجتماع کریں۔
-
صیہونی وزیر کا اعتراف، حماس سے مقابلہ نہیں کر سکتے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵صہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے مقابلے میں دفاع کی طاقت نہیں رکھتے۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
صہیونی وزیرجنگ سے محمود عباس کی ملاقات پر فلسطینی گروہوں کا شدید احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے یہ بات زور دے کر کہی ہے،کہ غزہ کے محاصرے اور اس علاقے میں انسانی بحران میں پیدا ہونے والی شدت کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوگی۔