-
فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔
-
فلسطینیوں کے دقیق میزائل پوری طرح سے تیار، کبھی بھی اسرائیل سے شروع ہو سکتی ہے نئی جنگ، فلسطین کے اندر پک رہا ہے خطرناک لاوا...
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱غزہ سے ملنے والی صیہونی حکومت کی سرحد جو در اصل مقبوضہ فلسطین کی سرحد ہے اس وقت شدید مظاہروں اور شدید کشیدگی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
-
اگر صیہونیوں کے پاس ایٹم بم ہے تو ہمیں بھی ہتھیار رکھنے کا حق ہے: حماس
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہرممکن راستہ اختیار کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔
-
استقامت، فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینیوں کا اسٹریٹیجک آپشن ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی کی جڑ ہے، حماس ترجمان
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی استقامت کا صیہونی حکومت کو انتباہ، شرائط تسلیم کرو ورنہ جنگ کے لئے آمادہ ہو جاؤ
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
الجزائر کے جنگلات میں بھیانک آگ 69 ہلاک، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳الجزائر کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد ستر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی بے حرمتی، حماس اور جہاد اسلامی کی شدید مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی پولیس کی سرپرستی میں امریکی وفد کے ذریعے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
کچھ صیہونی فوجی ہمارے قیدی ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ بدستور زیرغور ہے اور غزہ پٹی میں کچھ صیہونی فوجی ہماری قید میں ہیں۔
-
فلسطین امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہے، ہنیہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا اصل مرکز یعنی اسلامی جمہوریہ ایران ہمارے لئے قول و فعل کے اعتبار سے اسٹریٹیجک پشتپناہ ہے۔