SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان

    ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔

  • حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار

    حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    اسلامی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی صیہونی حکومت کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

  •  غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل

    غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳

    تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔

  • محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل

    محاذ برائے آزادی فلسطین کے بانی کی وفات پر ایران اور استقامتی شخصیات کا ردعمل

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

  • حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس

    صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • فلسطینی رہنما‏ؤں کی استقامت پر تاکید

    فلسطینی رہنما‏ؤں کی استقامت پر تاکید

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • وطن واپسی فلسطینی پناہ گزینوں کا مسلمہ حق ہے/ اب وہ زمانہ نہیں کہ جب صیہونی دشمن چاہے غزہ پر حملہ کر دے: فلسطینی رہنما

    وطن واپسی فلسطینی پناہ گزینوں کا مسلمہ حق ہے/ اب وہ زمانہ نہیں کہ جب صیہونی دشمن چاہے غزہ پر حملہ کر دے: فلسطینی رہنما

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستر لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی ان کا قانونی حق ہے جس سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔

  • فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ

    فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲

    فلسطین کے استقامتی گروہوں جہاد اسلامی اور حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اداروں پر فتنہ انگیزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتی۔

  • ایران اور حزب اللہ سے اچھے تعلقات ہیں: فلسطینی رہنما

    ایران اور حزب اللہ سے اچھے تعلقات ہیں: فلسطینی رہنما

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے ساتھ اس تحریک کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS