SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • حریت پسند قومیں اٹھ کھڑی ہوں تو اسرائیل ختم ہوجائے: حماس

    حریت پسند قومیں اٹھ کھڑی ہوں تو اسرائیل ختم ہوجائے: حماس

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    حماس کے رہنما نے کہا کہ اگر دنیا کی تمام حریت پسند قومیں اورعوام اٹھ کھڑے ہوں اور سیاسی رہنما صحیح موقف اختیار کریں تو اسرائیل جیسے موذی مرض کی جلد ہی بساط لپٹ جائے گی۔

  • ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد

    ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷

    قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس

    صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس

    فلسطینی قوم اپنی امنگوں کا سودہ نہیں کرے گی: حماس

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمتی فرنٹ کو زیادہ سے زیادہ اختیارات ملنے چاہئیں۔

  • غرب اردن بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے: فلسطینی تنظیمیں

    غرب اردن بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے: فلسطینی تنظیمیں

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔

  • مادر وطن کے دفاع میں تیار ہیں فرزندان فلسطین/ تصاویر

    مادر وطن کے دفاع میں تیار ہیں فرزندان فلسطین/ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    غزہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے فوجی بازو ’’سرایا القدس‘‘ کے جوان کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ماہ رمضان کی آمد کے بعد بھی شب و روز غاصب صیہونی دشمن پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور وہ ایک لمحے کو بھی اپنے اِس خونخوار دشمن سے غافل نہیں ہوتے۔

  • صیہونیوں کے ساتھ تعلقات، ناقابل معافی جرم ہے: فلسطینی رہنما

    صیہونیوں کے ساتھ تعلقات، ناقابل معافی جرم ہے: فلسطینی رہنما

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ایک بڑا اور ناقابل معافی جرم ہے۔

  • صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه

    صیہونی حکومت کو حماس کا انتباه

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی کوششوں پر حماس کا انتباہ

    فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی کوششوں پر حماس کا انتباہ

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقے میں ضم کرنے اور فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت

    فلسطینی نوجوان کی شہادت

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    حماس کی عسکری ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کے رکن مشرقی غزہ میں شہید ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS