-
فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی کوششوں پر حماس کا انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقے میں ضم کرنے اور فلسطین کو یہودی رنگ دینے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳حماس کی عسکری ونگ عزالدین قسام بریگیڈ کے رکن مشرقی غزہ میں شہید ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
-
شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
آل سعود نے آل یہود سے دوستی کا پاٹھ پڑھنا شروع کیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین اور اس کے موقف اور مفادات کے منافی اور غداری ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
ولایتی اور ہنیہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں ملت ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
حق واپسی مارچ، ملت فلسطین کی جدوجہد کے لئے سنگ میل ہے: حماس
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰تحریک حماس نے کہا ہے کہ حق واپسی مارچ غاصبوں کے خلاف ملت فلسطین کی مسلسل جد و جہد کا سنگ میل ہے۔
-
فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: اسماعیل ہنیه
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔