SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس

    مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔

  • فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!

    فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل  حملہ

    القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • حماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار

    حماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶

    امریکہ کے ڈیلس شہر میں صیہونی حکومت کے حامی ایک خاخام کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا ہجوم

    القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا ہجوم

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ

    نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹

    حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔

  • صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم

    صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    لبنان کے وزیر اعظم نے جنوبی لبنان کےصیدا شہر پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ہنگری کا عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا فیصلہ جنگی مجرموں کی حمایت ہے: حماس

    ہنگری کا عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا فیصلہ جنگی مجرموں کی حمایت ہے: حماس

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    تحریک حماس نے ہنگری کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اگر آپ عید منا رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، عید کے نئے کپڑے پہنے غزہ کے معصوم بچوں پر دہشتگرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

    اگر آپ عید منا رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، عید کے نئے کپڑے پہنے غزہ کے معصوم بچوں پر دہشتگرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جارح اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے پورے دن غزہ کے عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور اس عید کا کوئی احترام نہیں کیا۔

  • جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ

    جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے اور تجویز سے اتفاق؛ خلیل الحیہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    غزہ میں حماس کے سربراہ نے مصر و قطر کے ثالثوں کی جانب سے ایک تجويز موصول ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی اس تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم خبریں ہیں کہ صیہونی حکومت نے نئي تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بنگلہ دیش: چٹاگانگ میں غیر معینہ مدت کے لئے ہندوستانی ویزا خدمات معطل
    بنگلہ دیش: چٹاگانگ میں غیر معینہ مدت کے لئے ہندوستانی ویزا خدمات معطل
    ۱۹ minutes ago
  • امریکی سینیٹر کا بڑا اعتراف: ایران کے بیلسٹک میزائل "آئرن ڈوم" کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
  • پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا
  • ہندوستان: اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان منریگا کا متبادل بِل قانون بن گیا، صدر جمہوریہ نے دستخط کردیئے
  • امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں، فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS