-
اسرائیل کی طاقت! ۔ کارٹون
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸ایک زمانہ تھا جب اسرائیل حزب اللہ سے ٹکر لینے کے بعد ۳۳ دن تک جنگ کرتا رہا اور پھر اسکے بعد پشیمان ہوا اور رسواکن شکست کھا کر جنگ بندی کا اعلان کیا، پھر اسکے بعد غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہوئی جنگ میں ۲۲ دن کے اندر اندر رسوا ہو کر جنگ بندی پر تیار ہو گیا، پھر کچھ عرصے کے بعد صیہونی دہشتگرد ٹولے کو فلسطینی مزاحمت کے سامنے آٹھ دن کے اندر اور اب سے دو ہفتے قبل صرف دو دن کے اندر اسے شکست کا منھ دیکھنا پڑا! نتیجہ سب کے سامنے ہے کہ کون کمزور ہوا اور کون طاقتور!!!
-
مسئلہ فلسطین پر ایران کے موقف کی حماس کی جانب سے قدردانی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹تحریک حماس نے فلسطینی عوام کی حمایت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے مؤقف کی قدردانی کی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کا محاصرہ کر لیا، 48 گھنٹے کی جنگ نے تاریخ بدل دی+ مقالہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶اس وقت یہ بڑا سوال ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تصادم میں جو بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اسرائیل کے خفیہ مشن کو ناکام بنایا ہے نیز صیہونی کالونیوں پر 450 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں تو اب آگے کے حالات کیا ہوں گے ؟
-
حماس نے فلسطین سے متعلق ایرانی مؤقف کی قدردانی کی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷حماس کا فلسطینی عوام کی حمایت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے مؤقف کی قدردانی کی۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد امت مسلمہ کی طاقت کو یکجا کرنے کے لئے اہم قدم ہے۔
-
فلسطینی راکٹوں سے صیہونی کابینہ لڑکھڑائی! ۔ کارٹون
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵گزشتہ ہفتے صیہونی فوج نے غزہ پر اپنی چڑھائی کی بابت عالمی رسوائی کے ساتھ ساتھ،اندرونی طور پر بھی سخت قیمت چکائی اور خود صیہونی ذرائع کے اعتراف کے مطابق اس وقت نتن یاہو کی کابینہ بکھرنے کی کگار پر ہے۔
-
حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
حماس اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں میں پھیلی دہشت ۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹چند روز قبل غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ناکام آپریشن کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے چار سو سے زائد راکٹ مقبوضہ فلسطین میں داغ دئے جس کے بعد غاصب صیہونی دہشتگردوں میں خاصی دہشت پھیل گئی!
-
غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،فلسطینی چینل الاقصی کی عمارت تباہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کےفضائی حملے میں فلسطینی چینل الاقصی کی عمارت تباہ ہو گئی ہے۔