SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل ہے جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اراکین شہید ہوئے ہیں۔

  • حماس کے 6 اراکین کی شہادت میں اسرائیل ملوث

    حماس کے 6 اراکین کی شہادت میں اسرائیل ملوث

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔

  • اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پر حملے

    اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پر حملے

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملے کئے۔

  • حماس  سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

    حماس سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲

    اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔

  • اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

    اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش ناکام ہو گی، حماس

    اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش ناکام ہو گی، حماس

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو صیہونی امریکی سازش قرار دیا ہے جس کا مقصد اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر پردہ ڈالنا ہے۔

  • فلسطینیوں کے درمیان اتحاد پر تاکید

    فلسطینیوں کے درمیان اتحاد پر تاکید

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بار پھر تمام فلسطینی تنظیموں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت

    حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    ۱۹۶۷ میں عرب ممالک اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جنگ میں عرب ممالک کو ہونے والی شکست کے بعد شیخ احمد یاسین تعلیم چھوڑ کر غزہ پٹی واپس آگئے اور وہاں مسجدوں میں تقریریں کرنا شروع کیں اور فلسطینی عوام کو مزاحمت کی دعوت دینا شروع کی

  • امریکہ کی سینچری ڈیل کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس

    امریکہ کی سینچری ڈیل کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کی امریکی سازش کا مقابلہ کرنا اس کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔

  • حماس کی جانب سے محمود عباس کے بیان کی مذمت

    حماس کی جانب سے محمود عباس کے بیان کی مذمت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴

    تحریک حماس نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیراعظم کے دورہ غزہ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے سلسلے میں الزام تراشی پر مبنی محمود عباس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ بیان قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ۴ minutes ago
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS