-
تحریک حماس کی جانب سے بالفور اعلامیے کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بالفور اعلامیہ، انسانیت کے لئے ایک شکست اور صدی کی ایک ایسی بڑی غلطی رہی ہے جس میں فلسطینیوں کو نابود اور ان کی تاریخ و ثقافت کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی۔
-
حماس کے رہنما پرحملہ اسرائیل کی کاررستانی
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے سکیورٹی کمانڈر توفیق ابونعیم پر قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے۔
-
ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنا رہے ہیں، تحریک حماس
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴تہران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ حماس اور ایران، فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت کے راستے میں قدم بڑھا رہے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر حماس کی تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی گروہوں کے متحد ہونے پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تحریک حماس کی تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳فلسطین کی تحریک حماس نے ایران کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علی شمخانی سےحماس کے رہنما کی ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی اقدامات اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے، ڈاکٹر ولایتی
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔