-
حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ سکیورٹی تعاون روکنے کا مطالبہ کیا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳تحریک حماس نے فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون ختم کر دے۔
-
عالمی برادری سے فلسطینی مغویوں کی رہائی کی اپیل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی حکام کو پیغامات بھیج کر رفح پاس سے اغوا کئے جانے والے چار فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
-
تحریک حماس کا فلسطین کے داخلی بحران سے نکلنے کا منصوبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے داخلی بحران سے نکلنے کے لئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے-
-
حماس: مسجد الاقصی کی حمایت کی اپیل
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی کی ہمہ گیر حمایت پر تاکید کی ہے-