SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حماس

  • شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب

    شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری ضرب لگائی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی

    صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹

    صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔

  • غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس

    غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۱

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔

  • حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰

    حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی

    غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند

    غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت

    سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت

    Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اس کی فوجی شاخ سرایا القدس کے کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    حزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵

    اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت ،  شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405

    غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱

    غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔

  • اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷

    فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
    ۳۰ minutes ago
  • امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ
  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
  • غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS