SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حماس

  • غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی

    غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف

    غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک سینیئر جنرل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ جنگ غزہ سے عبرت حاصل کریں اور جنگ کا دائرہ لبنان تک نہ پھیلائیں۔

  • اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸

    صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • صیہونیوں کا اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے

    صیہونیوں کا اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵

    صیہونی انتہاپسندوں نے اتوار کو اٹھارہ اسرائیلی وزيروں اور ممبران پارلیمنٹ کی رہائش گاہوں کے سامنے سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز کیا۔

  • اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس

    اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴

    تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔

  • حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس

    صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔

  • تل ابیب میں  زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

    تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا

    فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴

    استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی

    سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: پنجاب میں سیلاب سے 5000 سے زائد دیہی بستیوں میں وسیع تباہی
    پاکستان: پنجاب میں سیلاب سے 5000 سے زائد دیہی بستیوں میں وسیع تباہی
    ۲ hours ago
  • دِیلمان
  • نیند کی کمی صحت پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟ تازہ تحقیق سے انکشاف
  • ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
  • فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کی قرارداد منظور؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS