-
القسام بریگيڈ نے دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر کیا مجبور، ہیلی کاپٹروں سے مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں اٹھایا جا رہا ہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
القسام نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر حملہ کرکے پیغام دے دیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔
-
اسکول پر صیہونی فوجیوں کا حملہ وحشیانہ جرم، نسل کشی، اور نسلی تطہیر ہے: حماس
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کو شامل کئے جانے سے نیتن یاہو، صیہونی فوج، اور صیہونی حکام تلملا کر دیوانے ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کو غزہ جنگ میں کامیابی کے بجائے ذلت و رسوائی کا منہ دیکھنا پڑا: سابق اسرائیلی وزیر جنگ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور یسرائیل بی تنو پارٹی کے لیڈر لیبرمین نے اعتراف کیا ہے کہ آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد مکمل کامیابی حاصل کرنے کے بجائے ذلت و رسوائی سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے ہیں۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ رفح میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے کہ جب غزہ اور غرب اردن کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ گذشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل جاری ہے
-
سرایا القدس کا اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج بدھ کو غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی اور ان پر حملے کی خبر دی ہے-