-
عراق: اہل سنت کے اتحاد کی شرائط فائدہ مند یا نقصان دہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶عراق کے حکام ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے کوششیں کر رہے ہیں اور پارلیمنٹ نے بھی دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے دریں اثناء اس ملک کے اہل سنت اتحاد نے پارلیمنٹ میں واپسی کے لئے شرطیں رکھ دی ہیں۔
-
داعش کے خطرے پر قابو پا لیا گیا ہے: عراقی وزیراعطم
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
عراق: بغداد میں ہائی سیکورٹی اجلاس
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد عراق کے وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم اجلاس تشکیل دیا۔
-
منگل سے عراقی پارلیمنٹ کی کارروائی کا دوبارہ آغاز
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ منگل کے روز سے پارلیمانی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
عراقی پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا العبادی کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷عراقی وزیر اعظم نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کے خاتمے کے لئے، پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
کوئی بھی پارٹی حیدر العبادی کو ہٹانا نہیں چاہتی ہے: سلیم الجبوری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ عراق کی کوئی بھی سیاسی پارٹی وزیراعظم حیدر العبادی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی کوشش نہیں کر رہی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف عراق کی جنگ جاری رکھنے کا عزم
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم، ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
عراق میں اصلاحات کا عمل
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹بعض عراقی گروہوں اور شخصیتوں کی جانب سے حکومت کے مواقع پر منصوبوں کی مخالفت اور حمایت کے ساتھ ہی عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ، عراقی حکومت کی اصلاحات کی حمایت کرتا ہے-
-
عراق میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں ناکام ہوں گی: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔