-
دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری ایران کی خارجہ پالیسی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری پر استوار ہے۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے: جواد ظریف
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہیں-
-
قطر کے وزیر خارجہ کا اپنے سعودی ہم منصب کو کرارا جواب
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵قطر کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہر طرح کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے موجودہ ایرانی سال کو خارجہ پالیسی کے شعبے میں کامیاب سال قرار دیا ہے۔
-
دفاعی اور خارجہ پالیسی میں ٹرمپ کے ابتدائی اقدامات
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱وائٹ ہاؤس نے جمعے کو ایک بیان میں امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے اصول و ضوابط کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت کی خارجہ پالیسی، اس ملک کے قومی مفادات اور قومی سلامتی پر مرکوز ہے- امریکہ کی نئی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے وہ امریکہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اور اس ملک کو میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کی غرض سے جدید ترین اینٹی بیلیسٹک میزائل سسٹم کی تنصیب کو عملی شکل دے گی-
-
روس کی نئی خارجہ پالیسی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے اپنے ملک کی نئی خارجہ پالیسی پر دستخط کردئے ہیں۔