-
ننہا بائیکر+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷چار سال کے اس ننہے بائیکر نے اپنی حرکتوں سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴سائیکل سوار ہے یا عجوبا؟
-
چھوٹی عمر پر حوصلے بلند+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمناسٹک اور اُس میں بھی آرٹسٹک جمناسٹک ایسی سپورٹ ہے جس میں کھلاڑی کی تربیت کا آغاز انتہائی کم عمری سے شروع کردیا جاتا ہے۔
-
نعت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷وہی خدا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
'ایرانی و افغانی بھائی بھائی ہیں' کے نعرے کے ساتھ افغان شہریوں کا اجتماع۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے اجتماع کر کے ایران و افغانستان کے مابین اختلافات کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر اور دشمن کے آلۂ کاروں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔ یہ اجتماع ایران کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں شریک لوگوں نے دونوں ملکوں کے اتحاد و اتفاق اور دونوں کے مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر زور دیا۔ اجتماع میں شریک افغان شہری "افغانی ایرانی اتحاد اتحاد" یا "ہم بھائی بھائی ہیں" جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
-
تجارتی خبریں 13 اپریل
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2022
-
خطروں کا کھلاڑی+ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸انسان سرخیوں میں بنے رہنے اور طرح کے طرح کے ریکارڈ بنانے کے لئے کیا نہيں کرتا، مذکورہ ویڈیو بھی یہی کہانی سناتی ہے۔
-
میں ہوں حقیقی اسپائڈر مین؟
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱اس اسپائڈر میں نے واقعی دنیا کو حیران کر دیا۔ اس کی حرکت دیکھ کر لوگ تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔
-
موجوں سے ٹکرانا+ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳موج کی سمت تیرنا آسان ہے لیکن موجوں کے خلاف تیرنا اور ٹکنا بہت سخت ہے۔