-
تجارتی خبریں 12 جنوری
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 01/ 2022
-
طالبان نے پھر غلطی کی، لوگوں کو گرفتار کر کے کار کی ڈگی میں ڈالا۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴طالبان نے پھر غلطی کی۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد اپنی کاروں کی ڈگی میں ڈال رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو ڈگی میں جگہ تنگ ہونے کے باوجود زبردستی اُس میں ٹھونس رہے ہیں۔ طالبان کی اس غیر انسانی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خاصی برہمی ظاہر کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2022
-
سعودی عرب، اسمنگلنگ کے موبائل فونز پر چلے بلڈوزر+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔
-
عراق امریکی اتحاد کے کانوائے پر ایک دن میں تیسرا حملہ+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷عراق میں امریکی اتحاد کا ساز و سامان لے جانے والے ایک ٹرک پر صوبہ صلاح الدین میں حملہ ہوا۔
-
تجارتی خبریں 10 جنوری
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2022
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2022
-
قزاقستان کے فسادات میں کون ملوث+ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱کہا جارہا ہے کہ قزاقستان میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے ہورہے ہیں جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔ اس درمیان روس نے کہا ہے کہ نیٹو پر اپنی قلمرو میں اضافے کا بھوت سوار ہوگیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا خوف، اسرائیلی فوجی زمین پر گرا+ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶صیہونی حکومت کا ایک فوجی اس وقت زمین پر گر پڑا جب شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپ ہو رہی تھی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۴نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2022