فلسطینیوں کا خوف، اسرائیلی فوجی زمین پر گرا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399165-فلسطینیوں_کا_خوف_اسرائیلی_فوجی_زمین_پر_گرا_ویڈیو
صیہونی حکومت کا ایک فوجی اس وقت زمین پر گر پڑا جب  شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپ ہو رہی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کا ایک فوجی اس وقت زمین پر گر پڑا جب  شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپ ہو رہی تھی۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں فلسطینی نوجوانوں کو مذکورہ صیہونی فوجی کا مذاق اڑاتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔