سعودی عرب، اسمنگلنگ کے موبائل فونز پر چلے بلڈوزر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399274-سعودی_عرب_اسمنگلنگ_کے_موبائل_فونز_پر_چلے_بلڈوزر_ویڈیو
سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran

سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اس وقت اسمنگلنگ کے ٹیلفون کا مرکز بنا ہوا ہے۔

حکومت نے لوگوں پر نظر رکھنے کے لئے اپنے اپنے موبائیل فونز کو رجسٹرڈ کرانے کو کہا ہے۔